شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی)ٹیکسٹائل انڈسٹریز مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ایسو سی ایشن کے صدر اے ڈی چوہدری نے کہا ہے مشکلات کے گھرے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں حکومت کے ساتھ ساتھ سماجی اداروں اور فلاحی تنظیموں کا بھی کردار ناگزیر ہے جنہیں آگے بڑھ کر عوامی فلاح و بہبود کے امور میں حکومت کا ہاتھ بٹانا چاہئے اور بھرپور کوشش کرنی چاہئے کہ مسائل زدہ عوام کی عزت نفس کا تحفظ کرتے ہوئے انہیں ریلیف فراہم ہو تاکہ پریشان حال شہری باعزت طور پر اپنے درپیش مسائل سے چھٹکارا پاسکیں۔
ملکی ترقی کیلئے حکومت کے ساتھ سماجی اداروں اور فلاحی تنظیموں کا بھی کردار ناگزیر ہے : اے ڈی چوہدری
Jul 12, 2021