از کتاب اقبال

Jul 12, 2021

امم اسلامیہ میں ہر ایک کو اپنی ذات میں ڈوب جانا چاہئے۔ انہیں چاہئے کہ اپنی ساری توجہ اپنی ذات پر مرتکز کر دیں حتیٰ کہ ان سب میں اتنی طاقت پیدا ہو جائے کہ باہم مل کر اسلامی جمہوریتوں کی ایک برادری کی شکل اختیار کر لیں۔
(از کتاب اقبال اور افغانستان/ مصنف اکرام اللہ شاہد) 

مزیدخبریں