برائلر گوشت کی قیمت  مزید 11 روپے کلو کم

Jul 12, 2021

لاہور( سٹاف رپورٹر)لاہورمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے کمی سے244روپے زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے کمی سے 168روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت155روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزیدخبریں