کابل (این این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہی 2 سال پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا تھا کہ امریکا افغانستان چھوڑ دے۔ انکے بیان کی مزید تفصیلات کے مطابق اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان سے پوچھا جانا چاہیے کہ وہ اب کس لئے لڑ رہے ہیں اور اس سے کس کا فائدہ ہو گا۔