ہمارے قلوب پر پڑی گرد کو اللہ کے ذکر  سے ہی اتارا جا سکتا ہے: عبدالقدیر اعوان 

دینہ ( نامہ نگا ر)چودہ صدیوں کی دوری نے ہمارے قلوب پر وہ پردہ ڈال دیا ہے جس نے ہمیں ہر پہلو میں کمزور کر دیا ہے وہ جماعت جو دوسروں کے لیے معالج اور معاون تھی اتنی لاچار ہو گئی ہے کہ علاج سے لے کر اپنی دنیاوی ضروریا ت کے پورا کرنے کے لیے بھی غیر مسلم کی طرف دیکھ رہی ہے ،یہ گھٹا یہ گرد جو ہمارے قلوب پر پڑ چکی ہے اسے اللہ کے ذکر کے ساتھ اتارا جا سکتا ہے یہی اس کا واحد علاج ہے ، ان خیالات کا اظہار امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے 40 روزہ سالانہ اجتماع کے اختتامی بیان اور اجتماعی دعا کے موقع پر سالکین سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...