شفاف الیکشن ہوتو کشمیر کے گھر گھر میں پیپلزپارٹی کا پرچم لہرائے: جمیل ضیاء

کراچی (سٹی نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کونسل کے ممبرحاجی جمیل ضیاء نے کہا کہ کشمیر کی آذادی پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ ہے۔کشمیری عوام پی پی کے ساتھ ہیں۔ عمران خان مودی کاایجنٹ ہے۔ پیپلزپارٹی کامیاب ہوکر بھارت سے کشمیریوں کے ظلم و ستم کا حساب لے گی۔ پی پی کشمیر کی آزاد ی کا سودا نہیں کرنے دے گی۔

ای پیپر دی نیشن