دوکوٹہ‘ قابضین کاسرکاری چراگاہ  کا رقبہ چھوڑنے سے انکار

 دو کوٹہ+وہاڑی(نامہ نگار+کرائم رپورٹر)محمد ارشد پٹواری محمد ندیم گن مین اے سی میلسی محمد اسلم ڈرائیور اے سی میلسی عبدالغفار نائب قاصد کی طرف سے ایس ایچ او مترو کوگزاری گئی مؤقف اختیار کیا گیا کہ اسسٹنٹ کمشنر میلسی عبدالرزاق ڈوگر اور پولیس عملہ تھانہ مترو کے ہمراہ   چک نمبر 145 میں صوبائی حکومت کا چراگاہ کا رقبہ 57 کنال واگزار کروانے کے لئے گئے جس پر تقریبا چالیس افراد قابض تھے انہوںنے اسلحہ   تان لیا  ۔40افراد کیخلاف مقدمے کی درخواست دیدی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...