خان بیلہ (نامہ نگار ) ایس ڈی او انہار سب ڈویژنل پکالاڑاں امانت علی سب انجینئر سیکشن جن پور ایڈیشنل چارج سیکشن پکالاڑاں اویس خالد نے گزشتہ رات منچن برانچ اپر نواں کوٹ مایئنر پر اپنے واچنگ سرچ ٹیم کے ہمراہ نہروں پر پانی چوری کیلئے لگائے گئے پائپوں کو پکڑ کر اپنے قبضے میں لے لیا۔
منچن برانچ اپر نواں کوٹ مایئنر پر نہری پانی چور پکڑے گئے ٗ پائپ ضبط
Jul 12, 2021