امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے پاکستان کے ساتھ باہمی مفاد میں تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی کے خط کے جواب میں انہوں نے کویت اور پاکستان کے درمیان قائم مضبوط تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ امیرکویت نے صدرمملکت کی طرف سے دی گئی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔
امیرکویت نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی،پاکستان کیساتھ باہمی مفاد میں تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
Jul 12, 2021 | 21:47