لاہور( کامرس رپورٹر)چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ،مقامی تھوک مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت مزید 4روپے اضافے سے ہول سیل قیمت 135روپے تک پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تھوک سطح پر چینی کے 50کلو بیگ کی قیمت200روپے اضافے سے 6750روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ مختلف مقامات پر پرچون سطح پر چینی 140سے145روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔
چینی