قصور (نمائندہ نوائے وقت) تھانہ کنگن پور کی حدود سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی۔ تھانہ کنگن پور کی حدود رانی باغ سے پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد کرلی،پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا۔
قصور: نامعلوم شخص کی نعش برآمد
Jul 12, 2023