فیروز والہ : 5منشیات فروش گرفتار ‘چرس ‘شراب برآمد


فیروز والہ( نامہ نگار) ایس ایچ اوتھانہ صدر مریدکے عمر شیراز گھمن کی سربراہی میں اے ایس اے محمد خالد مغل، اے ایس ائی چوہدری محمد افضل، اے ایس اے تنویر احمد اور دیگر اہلکاروں نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برامد کر لی‘ منشیات فروشوں طاہر،اختر،قیصر، شاہد اور ارشدمسیح وغیرہ کےخلاف مقدمات درج کر لیے۔ پولیس کی سپیشل ٹیم نے چھاپہ مار کر منشیات فروشوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں 3کلو سے زائد چرس اور 200لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئی ۔

ای پیپر دی نیشن