قصور‘ اوکاڑہ میں 6 بچوں کی ماں اور نوجوان نے خودکشی کر لی


قصور‘ اوکاڑہ (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار) خاتون‘ نوجوان نے خودکشی کر لی۔ منڈی عثمان والا سے ملحقہ آبادی سلامت پورہ میں 40 سالہ سیماں بی بی نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ سیماں بی بی نے شوہر کو رشتے داروں کے ہاں شادی پہ جانے سے منع کیا تھا۔ سیماں بی بی کو ہسپتال ریسکیو کیا گیا جانبر نہ ہو سکی، دم توڑ گئی۔ چالیس سالہ سیماں بی بی پانچ بیٹیوں اور ایک بیٹے کی ماں تھی۔ تھانہ صدر کی حدود کوٹ باری کے رہائشی نوجوان عبد اللہ نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے دلبرداشتہ ہو کر قریبی آموں کے باغ میں گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
خودکشی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...