تھریڈز پر صارفین کی  تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی


نیویارک(این این آئی)ٹوئٹر کی حریف سوشل میڈیا ایپ تھریڈز پر صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ پانچ روز میں 10 کروڑ صارفین کے ساتھ تھریڈز نے چیٹ جی پی ٹی کا تیز ترین آن لائن پلیٹ فارم کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھریڈز کے مالک مارک زکر برگ کا کہنا تھا کہ تھریڈز پر اب تک 10 کروڑ سے زیادہ لوگ سائن اپ کر چکے ہیں۔
تھریڈزایپ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...