یورپی کمشن نے امریکہ کے ساتھ ڈیٹا منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی


برسلز(اے پی پی)یورپی کمشن نے ڈیٹا پرائیویسی فریم ورک کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد یورپی یونین اور امریکہ کے درمیان ڈیٹا کی منتقلی کو یقینی طور پر محفوظ بنانا ہے۔ یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے کہا کہ نیا فریم ورک یورپ کے لیےڈیٹاکی منتقلی کو یقینی طور پر محفوظ بنائے گا۔ یہ منظوری یورپی کمیشن کے اس فیصلے کے ساتھ مل کر سامنے آئی ہے ۔
جس میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ امریکا یورپی یونین سے امریکی کمپنیوں کو محفوظ طریقے سے منتقل کیے جانے والے ذاتی ڈیٹا کونئے فریم ورک کےتحت محفوظ بنانا ہے۔ یورپی کمیشن نے کہا کہ نیا فریم ورک وقتا فوقتا جائزوں سے مشروط ہو گا۔
یورپی کمیشن منظوری

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...