راولپنڈی (جنرل رپورٹر) پیر موہڑہ شریف صاحبزادہ پیر مجتبیٰ گل بادشانے مغل ہاوس راولپنڈی میں سماجی شخصیت حاجی محمد دین مغل کے بیٹے اورصحافی محمد حفیظ خان ،حاجی محمد رفیق مغل ، حاجی لطیف مغل ،محمد شریف مغل کے بھائی ،محمد شفیق مغل کے چچا، محمدیاسر مغل اور محمد ابراہیم کے والدکی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت و درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی اورکہا کہ دعا ہے اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔