پنجاب ریونیو اتھارٹی کی الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم قوانین 2019 میں ترمیم 

Jul 12, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم قوانین 2019 میں ترمیم کر دی۔ ترجمان کے مطابق پنجاب حکومت کی منظوری سے الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم قوانین2019 رول نمبر 3 میں ترمیم کی گئی۔60 لاکھ سالانہ آمدن والے ریسٹورنٹس کو الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کروانا لازمی ہوگا۔ ترمیم سے قبل ایک کروڑ یا اس سے زائد آمدن والے ریسٹوریٹس میں سسٹم کی تنصیب کروانا لازمی تھا۔ 

مزیدخبریں