نابینا طلباء کی 1999 سے 2024 تک کے امتحانات میں 100 فیصد بہترین کارگر د گی

لاہور(لیڈی رپورٹر) نابینا طلباء کی 1999 سے 2024 تک کے امتحانات میں 100 فیصد بہترین کارگر د گی، لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک کے امتحانات میں عزیز جہاں بیگم ٹرسٹ انسٹیٹیوٹ فار دی بلائنڈ کے تمام طلباء نے فرسٹ ڈویژن سے نمایاں کامیابی حاصل کی۔

ای پیپر دی نیشن