سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی  ترسیلات زر میں 14فیصد کااضافہ

Jul 12, 2024

کراچی(این این آئی)سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ سعودی عرب سے ترسیلات زر کا حجم 809 ملین ڈالر ریکارڈکیاگیا۔

مزیدخبریں