اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات سے متعلق کیس میں عدالت نے آئی جی اسلام آباد اور سربراہ جے آئی ٹی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔اٹارنی جنرل کو بھی 25 جولائی کو عدالتی معاونت کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
ارشد شریف قتل کیس؛ آئی جی اسلام آباد ، سربراہ جے آئی ٹی ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
Jul 12, 2024