بجلی ٹیرف کیس، سرکاری وکیل آئندہ سماعت پر ہدایات لیکر پیش ہوں: لاہور ہائیکورٹ 

Jul 12, 2024

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے صارفین پر پروٹیکٹیو اور نان پروٹیکٹیو ٹیرف لگانے کے خلاف درخواست کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالتِ عالیہ نے سرکاری وکیل کو آئندہ سماعت پر ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

مزیدخبریں