حافظ آباد:مقدمہ منشیات کا فیصلہ   مجرم کو 4سال قید، جرمانہ 

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے، صائمہ عثمان کھرل اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے اور ملزم کیخلاف شہادت استغاثہ کی روشنی میں، مقدمہ 9سی تعزیرات پاکستان تھانہ  ونیکے تارڑ ضلع حافظ آباد کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم خلیل احمد کو منشیات قبضے میں رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر ساڑھے چار سال کی سزا کا حکم سنایا۔مجرم خلیل احمد کو 20ہزار روپے جرمانے کا بھی حکم سنایا اور عدم ادائیگی کی صورت میں 5 ماہ قیدبھگتناہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...