موڑکھنڈا (نامہ نگار) تھانہ مانگٹانوالہ میں گذشتہ روز عوام کی سہولت کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا کیا۔اس موقع پر ایس پی انویسٹی گیشن سید غلام مصطفی گیلانی نے سائلین کے مسائل سنے اور ان پر موقع پر ہی عمل درآمد کے احکامت جاری کئے اس موقع پر ایس ایچ او مانگٹانوالہ کامران شہزاد نے احکامات پر فوری عملدرآمد کرنے کی یقین دہانی کرائی۔