نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)بدترین مہنگائی نے مسلم لیگ ن کی گڈگورننس کا پول کھول دیا ہے فارم 47 کی پیداوار حکومت نے بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکسزلگاکر عوام کے خون کاآخری قطرہ بھی نچوڑ لیاہے یہ کوئی قدم بھی آئی ایم ایف کی اجازت کے بغیرنہیں اٹھاتے ان کے ہوتے ہوئے عوام کو ریلیف نہیں مل سکتاکاروبار تباہ ہوچکاہے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما چوہدری گلفام احمد سیہول نے گفتگوکرتے کیا۔
بدترین مہنگائی نے مسلم لیگ ن کی گڈگورننس کا پول کھول دیا:چوہدری گلفام
Jul 12, 2024