اٹک (نامہ نگار ) ڈی ایس پی صدر سرکل ثنا ء اللہ خان کا محرم الحرام کے موقع پر امام با ر گا ہ پنجتنی اور جلو س کے رو ٹس کا معائنہ ، انہو ں نے سیکیورٹی کے حوالے سے سرپرا ئز وزٹ میں تمام گزر گا ہو ں اور وا ک تھرو گیٹس کا جائزہ لیا، سیکورٹی کے انتظامات پر اطیمنا ن کا اظہار کیا ، اس موقع پرسابق چیئر مین اٹک پریس کلب رجسٹرڈ شیخ جا وید اقبال ،سینئر صحا فی قمر عبا س جعفری ، رضوا ن الیکٹریشن، مصطفیٰ محسن ، علی محسن ، رئیس بلو چ ، زوا ر حسین رضوی ، ذکی شا ہ بھی موجو د تھے ، ڈی ایس پی ثنا ء اللہ خان نے کہا کہ محرم الحرام میں سیکو رٹی کے انتظامات بہتر سے بہتر بنانے کے لیے کو شا ں ہیں تاکہ کوئی بھی نا خو شگوا ر وا قعہ پیش نہ آئے ، انہو ں نے کہا کہ محرام الحرام میں تمام امو ر پر کڑی نظر رکھنی چاہیے اور اٹک پو لیس اپنے فرا ئض منصبی احسن طریقے سے انجام دینے کے لیے ہمہ وقت الرٹ ہے اور اپنے فرائض پر کسی قسم کی کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ، انہو ں نے کہا کہ ہما ری کو شش ہے کہ محرام الحرام کے 10 دن خیر و عا فیت کے ساتھ گزا ر ے جائیں گے ۔