فتح جنگ (نامہ نگار)سابق چیئرمین بلدیہ فتح جنگ الحاج شیخ غلام فاروق کی ختم قل آج بعد نماز جمعتہ المبارک فتح جنگ شہر میں ادا ہو گی قبل ازیں سا بق ضلع ناظم اٹک میجر طاہر صادق ،سابق پارلیمانی سیکرٹری آصف علی ملک ایڈووکیٹ،حاجی ملک ریا ست سدھریال،ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ مہر غلام عباس ہرل ،تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود ،ملک غلام صمدانی آف ترنول سابق چیرمین ملک رضوان احمد تر نول، سینئر صحافی سردار سلطان سکند ر جھنگ سردار فیضا ن حیدر خان ڈھرنال ،ملک نصرت خان ماجھیا،سابق جسٹس سید انتخاب حسین شاہ،سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر،سابق ایم پی اے ملک جمشید الطاف،سابق ایم پی اے سردار افتخار احمد خان،ڈی ایس پی اصغر علی گورائیہ ،چیف آ فیسر ملک واجد علی بھلوٹ،حاجی فیاض خان تنولی،ملک عدیل ہریپور،سردار عامر خان شہرائے سعداللہ،بابو سردار سلطان ملال ایاز خان بالڑہ ملک فضل خان حطار گروپ، کیپٹن علی سلیمان عابد عزیز خان ایڈووکیٹ،سردار سکندر ملال،میاں محبوب لاہور،ا جلال حیدر،چوہدری عبدالرزاق پٹوار ی،چیف آفیسر خان بادشاہ،سردار فرحت علی خان ڈھوکڑی ،ملک فرحت عباس کھنڈہ،حاجی ملک اعظم ،سعید خان بنگو ،وقار حیدر خان پٹواری بلال خان بالڑہ ،حاجی طاہر محمود بھٹہ یونین ،صحافیوں ملک سعادت اعوا ن ،طارق ایم قادری،ملک محمد فیاض، سمیت علاقے بھر کی اہم سیاسی شخصیات نے مرحوم کے لواحقین شیخ جہانزیب ایڈووکیٹ، شیخ عابد حسین ،شیخ خالد حسین ،شیخ زلفی ،حکیم الیاس اور شیخ عادل حسین ایڈووکیٹ سے اظہار تعزیت اور بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی ہے ۔