دو دھڑوں میں تصادم ، فائرنگ کے دوران ایک شخص شدید زخمی 

Jul 12, 2024

  مری (نامہ نگار خصوصی) پوٹھ شریف میں کے تنازعہ پر دو دھڑوں میں تصادم کے نتیجے مین فائرنگ کے دوران ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طبی امدا کے بعد ریسکیو 1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال مری میں پہنچا دیا۔ زخمی  ہونے والے پیتیس سالہ نوجوان کا نام زہیب حسین  ہے ۔    کی وجہ سے لڑائی ہوئی اور ایک بندے کو بازو اور پیٹ پر گولی لگی ہے،فوراً قریبی ریسورسز کو روانہ کیا گیا۔جس کو پیٹ اور بازوں میں گولیاں لگی ہیں دوسری جانب پولس مصروف تفتیش ہے۔ 

مزیدخبریں