اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسپیکر اے جے کے اسمبلی چودھری لطیف اکبر نے چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹیر روبینہ خالد سے ملاقات کی ،چودھری لطیف اکبر نے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی،چودھری لطیف اکبر کے ھمراہ پارٹی کارکنان صاحبزاہ ذولفقارعلی، چوھدری حنیف کھٹانہ، چوھدری جمیل اصغر ودیگر موجود تھے،چودھری لطیف اکبر نے چئیرپرسن روبینہ خالد کو آذاد کشمیر کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت بھی دی،انشا اللہ جلد اے جے کے کا دورا کروں گی۔