”نوازشریف کے بھائی“

Jun 12, 2010

سفیر یاؤ جنگ
مکرمی! 11 جون کو جناب آصف بھلی کا کالم ”نوازشریف کے بھائی“ شائع ہوا۔ بھلی صاحب نے مرزا غلام احمد صاحب کے بیانات کے حوالے سے جو کچھ لکھا کیا وہ اسکے ثبوت بھی فراہم کرسکتے ہیں۔ بحیثیت پاکستانی میں ان سے شواہد فراہم کرنے کے مطالبے کا حق رکھتا ہوں تاکہ پتہ چلے کہ سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے۔ ایسی کوئی سٹیٹمنٹ مرزا صاحب یا کسی احمدی نے نہیں دی۔ احمدی طبقے کا یقین ہے کہ اسلام ہی وہ مذہب ہے جو زندہ ہے اور صرف وہی مسلمان ہے جو ایک خدا اور حضرت محمد کے خاتم النبین ہونے پر یقین رکھتا ہے۔
(نبیل احمد۔ Nabeelahmed735@hotmail.com)
مزیدخبریں