اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سرکاری ملازمین کے میڈیکل الا¶نس میں 50 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔ گریڈ 1 سے 15 تک میڈیکل الا¶نس 1500 روپے ماہانہ کرنے کی تجویز ہے۔ اس وقت یہ ایک ہزار روپے ماہانہ ہے۔ گریڈ 16 سے 22 تک میڈیکل الا¶نس 2011ءکی بنیادی تنخواہ پر دینے کی تجویز ہے۔ میڈیکل الا¶نس 2008ءکی بنیادی تنخواہ کا 15 فیصد دیا جاتا ہے۔ کنوینس الا¶نس میں 20 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔ ہا¶س رینٹ 2008ءکی بجائے 2011ءکی تنخواہ پر دینے کی تجویز ہے۔ ہا¶س رینٹ 2008ءکی بنیادی تنخواہ کا 45 فیصد ہے۔