آشٹن (نامہ نگار) برطانیہ کی نامور شخصیت حاجی عبدالرزاق انتقال کر گئے۔ آپ 40 سال سے برطانیہ کے شہر بڈزفیلڈ میں مقیم تھے جہاں قیام کے بعد آپ نے محنت مزدوری کرتے ہوئے ایک بیڈ فیکٹری کا آغاز کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے یورپ و برطانیہ میں مقبول ہوگئی حاجی رزاق آزاد کشمیر ڈڈیال کے رہنے والے تھے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے آپ کی ہمیشہ گرانقدر خدمات رہیں ۔
برطانیہ: حاجی عبدالرزاق انتقال کر گئے مسئلہ کشمیر کے حل کی خاطر گرانقدر خدمات رہیں
Jun 12, 2013