واشنگٹن (این این آئی)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون اور آئی پیڈ کے آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن میں یوزر انٹرفیس کو تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی کے چیف ڈیزائنر جونی آئیو نے بتایا کہ اس تبدیلی کا مقصد نظام کو بہتر بنانا اور صارفین کے مواد کو زیادہ اہمیت دینا ہے۔
آئی فون اور آئی پیڈ کے آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن میں یوزر انٹرفیس کو تبدیل کرنے کا اعلان
Jun 12, 2013