کوئٹہ(نوائے وقت نیوز) وادی ہنہ میں مائننگ کی الاٹمنٹ میں مبینہ طورپر مقامی افراد کو نظر انداز کئے جانے کےخلاف چونگی کے قریب احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے کوئٹہ ہنہ اوڑک روڈ رکاوٹیں کھڑی کرکے بلاک کردیا،سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامناکرنا پڑا۔
وادی ہنہ میں مائننگ کی الاٹمنٹ کیخلاف مقامی افراد کا احتجاج،سڑک بلاک کردی
Jun 12, 2013