اسلام آباد (آن لائن) سیکرٹری خزانہ اور پانی و بجلی نے نندی پور اور چیچوکی ملیاں پاور پراجیکٹس کیس میں سپریم کورٹ کے 28 مئی کے حکم کی روشنی میں مشترکہ طور پر جواب داخل کرا دیا۔ جواب میں کہا ہے کہ پراجیکٹس کی مشینری اور ساز و سامان کراچی پورٹ پر پڑا ہوا ہے ۔