ضرورت سے زیادہ اپیل کرنے پر مہیلا جے وردھنے اور تلکارتنے دلشان کی سخت سرزنش

Jun 12, 2013

دبئی (این این آئی) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ضرورت سے زیادہ اپیل کرنے پر مہیلا جے وردھنے اور تلکارتنے دلشان کی سخت سرزنش کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا کہ پلیئرز کا میچ کے دوران ضرورت سے زیادہ اپیل کرنا ضابطہ اخلاق کے منافی ہے۔

مزیدخبریں