ڈینیئل ویٹوری کی فٹنس مسائل کی وجہ سے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک

برمنگھم (اے پی پی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز سپنر ڈینیئل ویٹوری کی فٹنس مسائل کی وجہ سے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق ویٹوری سری لنکا کے خلاف میچ میں بھی مکمل طور پر فٹ نہیں تھے تاہم انہوں نے گلوکوز کا انجکشن لگوا کر میچ میں شرکت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن