نئی حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے بجٹ میں عدالتوں کے لیے تین ہزارتین سواٹھائیس ملین، پولیس کے لیے بہترہزارچارسوملین روپے مختص کیے گئے،آگ سے تحفظ کے لیے ایک سوپچاس ملین، جیلوں کی انتظامیہ اور آپریشن کے لیے تیس ملین جبکہ آراینڈ ڈی سرکاری احکامات کی انتظامیہ کے لیے دوہزارچارسواٹھائیس ملین روپے مقررکیے گئے ہیں.
وفاقی بجٹ میں حفاظتی اموراورسرکاری احکامات کے لیے اٹہترہزارچارسوباسٹھ ملین روپے مختص کیے گئے.
Jun 12, 2013 | 21:03