ریما خان امریکہ واپس چلی گئیں

Jun 12, 2014

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ و ہدایت کارہ ریما خان پاکستان میں دو ہفتے قیام کے بعد امریکہ چلی گئیں۔ وہ چند کمرشلز کی عکسبندی کیلئے پاکستان آئی تھیں۔

مزیدخبریں