اسلام کی روح اتنی وسیع ہے کہ یہ عملی طور پر بے پایاں ہے۔ اتحاد پرستانہ تصورات کے علاوہ اس نے گرد و پیش کی قوموں کے قابل جذب نظریات کو اپنے اندر جذب کر کے اور انہیں اپنے مخصوص انداز میں رنگ کر ترقی دی ہے۔
(علامہ اقبالؒ کے خطبہ ’’اسلام کی تعمیر میں اصول حرکت‘‘ سے اقتباس)