چودھری اسلم حملہ کیس: فضل اللہ، شاہد اللہ شاہدکو گرفتار کر کے 10 جولائی کو پیش کرنیکا حکم

Jun 12, 2015

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چودھری اسلم حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ فضل اللہ کو گرفتار کر کے پیش کرنےکا حکم دیا ہے عدالت نے شاہد اللہ شاہد کی گرفتاری کا بھی حکم دیدیا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ دونوں ملزمان کو 10 جولائی تک عدالت میں پیش کیا جائے۔

مزیدخبریں