سرینگر (آن لائن) بھارت نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے سیکٹر سائو جیان میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل منیس مہتا نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہاجوابی کارروائی کی۔