لاہور (خصوصی رپورٹر) سینئر نائب صدر پی پی 139 ملک شوکت علی نے کہا کہ وزیر خوراک بلال یاسین نے بند پار کا دورہ کرکے کروڑوں کا فنڈ مہیا کرنے پر لوگوں کے دل جیت لئے۔ دریں اثناء مسلم لیگ ن لاہور جوائنٹ سیکرٹری ملک محمود الحسن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کی شاندار کامیابی کا سہرا میاں نواز شریف کی مثبت مدبرانہ اور جراتمندانہ پالیسیوں کے سر ہے۔دریں اثناء مسلم لیگ (ن) لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری ملک محمود الحسن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی کا سہرا میاں نواز شریف کی مثبت، مدبرانہ اور جرات مندانہ پالیسیوں کے سر ہے۔