موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرکے بی تھری کردی، وزیر خزانہ، قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ 13 جولائی 2012ء کے بعد پہلی بار بہتر کرکے بی تھری کردی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بیان میں کہا کہ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی۔ 13 جولائی 2012ء کو موڈیز نے کریڈٹ ریٹنگ کم کرکے سی اے اے 1 کردی تھی۔ انہوں نے پوری قوم کو مبارکباد دی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...