دوسوتیس ارب کی کرپشن کا الزام کس بنیاد پرلگایا گیا:عتزاز احسن

Jun 12, 2015 | 16:28

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بیرسٹراعتزازاحسن کاکہنا تھا کہ کراچی ایپکس کمیٹیوں میں ہونے والے انکشافات کا کیا مقصد ہے،، وزیراعظم سے کہا ہے کہ ان انکشافات کو خود دیکھیں، اگردوسوتیس ارب روپے کرپشن ہوئی ہے توٹھوس ثبوت فراہم کئے جائیں، ہم خود کاروائی کریں گے۔اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے کراچی میں بھتہ خوری، اور چائنہ کٹنگ کی بنیاد ڈالی ،ایرانی تیل کہاں سے سمگل ہورہا ،رینجرزکے پاس جرائم سے دوسوتیس ارب روپے جمع کرنے کی اطلاع ہے تو پھر ان کے پاس تمام اطلاعات ہونی چاہئیںپاک بھارت کشیدگی پربات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کیخلاف سب کو مل کر کھڑے ہونے کی ضرورت ہے ،، پاکستان کو اپنی ملکی سالمیت اور خود مختاری کا دفاع کرنے کا حق حاصل ہ

مزیدخبریں