پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 400 ارب روپےکاہوگا ،وزیرخزانہ کی بجٹ تقریر
بجٹ تقریر کےدوران اپوزیشن کااحتجاج، شیم شیم کےنعرے،سیاہ پٹیاں باندھ کراجلاس میں شریک
۔تعلیم کیلئے310ارب روپے کی رقم رکھی گئی ہے،وزیرخزانہ پنجاب عائشہ غوث توانائی منصوبوں کیلئے 258 ارب روپےمختص،2017تک 2620 میگا واٹ بجلی بنانا شروع کردینگے صحت کیلئے31ارب روپے رکھے گئےہیں،وزیرخزانہ پنجاب
26ارب روپے کی لاگت سے ملتان میڑو بس کا منصوبہ۳۰ ارب سےجنوبی پنجاب کے11اضلاع میں صاف پانی منصوبہ
150ارب روپے سےبہاولپورمیں قائد اعظم سولرپارک کاقیام
67ارب50کروڑ روپے سے دیہی سٹرکوں کی تعمیر اورمرمت کا منصوبہ
9ارب30کروڑ سےخواجہ فرید یونیورسٹی،ویٹرینری یونیورسٹی، نوازشریف یونیورسٹی بنے گی
4ارب روپے سےبہاولپور،بہاولنگر، مظفرگڑھ اورراجن پوراضلاع میں غربت کےخاتمے کا پروگرام۔
10ارب روپےڈیرہ غازی خان، راجن پور میں رودکوہیوں کےسیلابی ریلے کی روک تھام کیلئےمختص۔
3ارب30کروڑ روپے سے ڈیرہ غازیخان کےقبائلی علاقوں کیلئے خصوصی
4ارب90کروڑ سے بہاولپورسے حاصل پورتک77کلومیٹرروڈ کیلئے مختص
94ارب67کروڑ پنجاب پولیس کے لیےمختص،اپناروزگاراسکیم کےتحت بےروزگار نوجوانوں کو50ہزارگاڑیاں فراہم کی جائینگی،عائشہ غوث،نجی سکولوں کےغریب طلبا کیلئے 10ارب 50کروڑ روپے سے زائد رقم مختص کرنیکی تجویز،محنت کشوں کیلئےملتان اورلاہور میں10ارب روپےکےرہائشی منصوبےکااعلان،دیہی عوام کی بہبود اور زراعت کیلئے114ارب39 کروڑروپے رکھےہیں،عائشہ غوث،پنڈدادن خان میں300میگاواٹ پراجیکٹ کےلیے45ارب روپے مختص،عائشہ غوث،غریب عوام کو بلاسود قرضوں کیلئے 2 ارب روپے مختص، ڈاکٹر عائشہ غوث،سپتالوں میں مفت ادویات کیلئے 10ارب 82 کروڑ روپےمختصسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں ساڑھے7فیصداضاف