میاں امجد فرزند علی و اہل خانہ عمرہ ادائیگی کیلئے چلے گئے

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین میاں امجدفرزندعلی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وہ عید الفطرکے روزوطن واپس آئیںگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...