رمضان بازار میں موجود اشیاء کے معیار اور قیمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاء گا: نوید چودھری

Jun 12, 2016

سید والا (نامہ نگار) صوبائی سیکرٹری نان فارمل بیسک ایجوکیشن پنجاب کا ڈداکٹر نوید چودھری سستا رمضان سیدوالا کا دورہ سیدوالا آمد کی اطلاع پر سستارمضان بازار کی انتظامیہ نے سیکرٹری کی آمد سے قبل صفائی سمیت تمام انتظامات مکمل کر لئے فروٹ اور سبزی کا معیار مذید بہتر بنانے کی ہدایت سیکرٹری نے انتظامیہ کو وارننگ دی کہ پھلوں اور سبزیوں کے معیار کو مزید بہتر کرنے ضرورت ہے بعد ازاں سیکرٹری نے بازار میں موجود خریداروں اور صحافیوں سے گفتگو کرتے کہا کہ رمضان بازار میں موجود اشیاء کے معیار اور قیمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

مزیدخبریں