گجرات :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل ساجد چوہدری کزن سمیت جان بحق

گجرات ( نامہ نگار) گجرات بار کے وکیل کو کزن سمیت موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تفصیل کے مطابق کڑیانوالہ کے رہائشی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل ساجد چوہدری ایڈووکیٹ اپنے کزن چوہدری انور کے ہمراہ اپنی کار پر گجرات آرہے تھے راستے میں موٹر سائیکل سوار افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں ساجد چوہدری ایڈووکیٹ اور انکا کزن انور ہلاک ہو گئے جبکہ ملزمان فرار ہو گئے تھانہ کڑیانوالہ نے مقتول کے والد ظفر اقبال کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...