عدن (اے ایف پی) یمن کے صوبے ماریب میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 2 کارکن ہلاک ہوگئے۔ انکے نام غزوان الولی اور زبیر السنانی بتائے جاتے ہیں۔
یمن: امریکی ڈرون حملے القاعدہ کے 2 کارکن ہلاک
Jun 12, 2016