استنبول(رائٹر) شورش زدہ ترک صوبے دیاربکیر میں کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں پر لڑاکا طیاروں کی بمباری سے 13 باغی اورجھڑپوںمیں دو فوجی ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔ فوجی ذرائع کا کہنا ہے ڈرونز سے باغیوں کے ٹھکانوں کی لائس کے علاقہ میں نشاندہی کی گئی۔
ترکی: ٹھکانوں پر بمباری‘13کرد باغی‘جھڑپوں میں 2فوجی ہلاک
Jun 12, 2016